شاہ زیب خان وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر اسلام آباد:شاہ زیب خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس نے شاہ زیب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شاہ زیب خان اعزازی طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔