اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہاکہ آج پاکستان کی تاریخ میں بہت اہم دن ہے، ایم کیوایم کواپنے ساتھ شریک سفر کرنے خوش آمدید کہتاہوں
،ایم کیوایم نے آج ملکی مفادات پر اہم فیصلہ کیاہے،
انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے ساتھ 20منٹ میں معاملات طے ہوئےامید کرتا ہوں کہ معاہدے پر عملدرآمد ہوگا،شہباز شریف نے کہاکہ وزیراعظم استعفیٰ دے کرروایت قائم کریں









