بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رات گئے زمان پارک میں مونس الٰہی کی عمران خان سے ایک اور ملاقات، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الہٰی کی رات گئے زمان پارک میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنما حسین الٰہی بھی مونس الٰہی کے ہمراہ تھے،ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی اور عمران خان کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کی گیا۔