بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

“بدلو اسلام آباد،کپتان کے سنگ”بلدیاتی انتخابات کےلئے پی ٹی آئی کا نیا لوگو جاری

اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیات بلدیاتی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف نےبا ضابطہ لوگو جاری کر دیا۔پی ٹی آئی سیل کے مطابق لوگو کا بنیادی تھیم “بدلو اسلام آباد،کپتان کے سنگ” رکھا گیاپی ٹی آئی کے لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو خوبصورت انداز میں دیکھایا گیا ہے۔پی ٹی آئی لوگو کو سبز اور سرخ رنگوں کے امتزاج سے بنایا گیابلدیاتی انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی امیدوار نئے لوگو کو استعمال کریں گے۔پی ٹی آئی امیدوار بینرز ،پوسٹرز،پینا فلیکس میں نئے لوگو کو استعمال کر یں گے۔