اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان تمام اتحادیوں کی اکثریت کے ساتھ چھوڑجانے کے باوجود اپنی حکومت کے بچ جانے کے حوالے سے پرامیدہیں۔سینئرصحافیوں کی ملاقات کے دوران جب وزیراعظم سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں امید ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ چھوڑنے کے بعدتحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی تو ان کاکہناتھا کہ انہیں 80فیصد یقینی ہے کہ حکومت بچ جائے گی۔
اتحادیوں کی اکثریت کے ساتھ چھوڑنے کے باوجودوزیراعظم حکومت بچانے کیلئے پرامید








