بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کوخفیہ دستاویزپبلک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کوخفیہ دستاویزپبلک کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری حکمنامے میں کہاگیا ہے کہ وزیراعظم حساس معلومات پبلک کرکے حلف کی خلاف ورزی نہ کریں ۔عدالت نے کہاکہ وزیراعظم کو فیصلہ کرنے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو مدنظر رکھنا ہوگا۔اعتماد اور یقین ہے کہ پاکستان کے قابل وزیراعظم معلومات افشا نہیں کریں گے