اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل پھر طلب کرلیا۔اجلاس کل دوپہرکو وزیراعظم ہاوس میں ہوگا جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت سیاسی صورت کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل پھر طلب کرلیا








