اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو بڑا سرپرائز ملنے والا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو بڑا سرپرائز ملنے والا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ روک سکو تو روک لو۔
فواد چوہدری کو بڑا سرپرائز ملنے والا ہے، فیصل کریم کنڈی








