بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن کی ویب سائٹ ہیک ،عمران خان کے حق میں تحریر درج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہورکی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب ہیکرز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہورکی ویب سائٹ ہیک کر کے وزیراعظم عمران خان کے حق میں تحریر درج کردی۔