بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

ٹوئٹر پر جاری  بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم نے قومی سلامتی  کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے جو دوپہر دو بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔