بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اٹارنی جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات، قانونی پہلوئوں اور آپشنز پر تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالدجاوید خان نے جمعرات کو وزیر اعظم ہائوس میں طویل ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل وزیراعظم کو موجودہ صورتحال میں جبکہ ایوان میں اکثریت سے محروم ہوچکے ہیں سے متعلق تمام قانونی پہلوئوں اور آپشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ۔