کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین نے روس کے پانچ لڑاکاطیارے اورہیلی کاٹر مارگرانے کادعویٰ کیاہے ۔ یوکرینی فوج کے سربراہ نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ روسی لڑاکا طیار ے اورہیلی کاپٹر کو یوکرینی علاقے میں مار گرایا گیا ہے تاہم روسی فوج نے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
یوکرین کا روس کے پانچ لڑاکاطیارے اورہیلی کاٹر مارگرانے کادعویٰ
