بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شاہد آفریدی کوچیف سلیکٹر بنادیاگیا

لاہور(ممتاز نیوز)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کااعلان کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوچیف سیلکٹر بنادیا،شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ،عبدالرزاق ،رائو افتخار اورہارون رشید کنوینرہوں گے ۔