بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا قوم سے خطاب 7 بجکر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان براہ راست قوم سے خطاب کریں گے جو 7 بجکر 15 منٹ پر سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تبایا کہ وزیر اعظم کا قوم سے خطاب 715 منٹ پر ٹیلی کاسٹ کیا جائیگا۔