بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، وہ کھلاڑی جسے 4 سال بعد واپس لے لیا گیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا گیا ہے۔

سرفراز احمد کی 4 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، سابق کپتان نے اپنا  آخری ٹیسٹ میچ جنوبی افریقا کے خلاف 2019 میں کھیلا تھا جہاں انہوں نے 10 کیچز کے ساتھ ففٹی بھی سکور کی تھی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر ان کی جگہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان کو  4 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔