بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 شہید کیپٹن فہد پورے فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک،نمازجنازہ میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف،آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی:بلوچستان کے علاقے کاہان کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکےمیں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فہدخان کی نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں اداکی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف جنرل ساحر شمشاد مرزا،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اور بڑی تعداد میں اعلیٰ سول وعسکری حکام ،جوانوں ،شہید کےلواحقین اور شہریوں نے شرکت کی ۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیاگیا۔