پشاور(نیوز ڈیسک) مردان کی تحصیل کاٹلنگ گاؤں میاں خان میں میاں بیوی نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو زہر دے کر ہلاک کرنے کے بعد خود بھی زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
لاشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کاٹلنگ منتقل کر دی گئیں۔









