بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ق لیگ سعودی عرب کے صدر چوہدری اظہر حسین وڑائچ وزیراعلیٰ پنجاب کےمعاون برائے سمندر پار پاکستانی مقرر 

جدہ(امیر محمد خان سے) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے سعودی عرب میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری اظہر حسین وڑائچ کو اپنا معاون برائے سمندر پار پاکستانی مقررکردیا ۔ سعودی عرب میں ہر مکتبہ فکر کے پاکستانیوں نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اظہر وڑائچ اس اہم عہدے پر بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں معاونت کرتے ہوئے اہم اقدام کریں گے ۔اظہر وڑائچ جدہ میں ایک کاروباری شخصیت ہیں اور کمیونٹی کی معروف شخصیت ہیں ۔