بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مولانا طارق جمیل سے متعلق ڈاکٹرز نے کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

لاہور : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں۔
گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔
اب مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے بتایا ہے کہ ’الحمدللہ ثم الحمدللہ والد محترم مولانا طارق جمیل صاحب اب بہت بہتر ہیں، تین دن تک ڈاکٹرز نے اسپتال میں اپنی زیر نگرانی رکھنے کا کہا ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’بس آپ سب سے مزید دعاؤں کی درخواست ہے۔‘

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎Jamil Yousaf @YousafjamilMTJ الحمدلله ثم الحمدلله والد محترم مولانا طارق جميل صاحب اب بھت بهتر هیں۔ تین دن تک ڈاکٹرز نے هسپتال میں اپنی زیر نگرانی رکهنا ھے- بس آپ سے مزید دعاوں کی درخواست ھےم iPhone for Twitter 12/28/22 PM 1:40‎'‎‎