اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک میں امریکی ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 62 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 184.10 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔