بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے عوام کوریلیف دینے کےلیے اوگراکی تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نے عوام کوریلیف دینے کےلیے اوگراکی تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی اوگراکی سمری کومستردکردیا،اوگرانے وزیراعظم ہائوس کوپٹرول کی قیمتوں میں55.78پیسے،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں68.87پیسے،

مٹی کے تیل کی قیمت میں 37.82پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 40.24پیسےاضافے کی سمری بھجوائی تھی جسے وزیراعظم نے مستردکردیا۔