بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹنڈو محمد خان میں وین اور ٹریلر میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق، 5 افراد زخمی

 ٹنڈو محمد خان میں سجاول روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم سے چار خواتین جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دو افراد کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔
حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔