بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ ، اتوار کو بڑا سرپرائز دوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، اتوار کو بڑا سرپرائز دوں گا۔وزیراعظم عمران خان نے سینئرصحافیوں سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، اتوار کو بڑا سرپرائز دوں گا۔انہوں نے کہا کہ آخری گیند تک لڑوں گا، کپتان کبھی بھی اپنی حکمت عملی شیئرنہیں کرتا، یہ ایک بہت بڑی بین الاقوامی سازش ہے۔