بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز آج سے ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔  ایونٹ میں 7 ٹیمیں شریک ہیں ، پاکستانی کھلاڑی بھی ایونٹ کا حصہ ہیں۔

پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ چٹوگرام ٹائیگرز اور سلہٹ اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایونٹ کے تمام میچز پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔