پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے آج ماڈل ٹاؤن میں پارٹی رہنماؤں اہم کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت یہ اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ پر ہو گا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیراعظم کے طلب کئے گئے اس اہم اجلاس میں وفاقی وزراءشریک ہوں گے اور سیاسی صورتحال پر غور و فکر کیا جائے گا۔
وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا








