بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر، مسافر خوار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت کا شیڈول شدید متاثر ہو رہا ہے جس سے مسافروں کا مشکلات کا سامنا ہے۔

ملت ایکسپریس 10 بج کر 50 منٹ کے بجائے شام ساڑھے 4 بجے پہنچے گی، پاکستان ایکسپریس 30 منٹ کی تاخیر سے 2 بجے اسٹیشن پر پہنچے گی۔

قراقرام ایکسپریس 45 منٹ کی تاخیر سے پونے 4 بجے پلیٹ فارم پر پہنچے گی جبکہ تیزگام ایکسپریس بھی 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے۔