بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر تین بجے عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کریں گے ، عمران خان آج صحافیوں اور ادکاروں سے بھی ملاقا ت کریں ، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر صحافیوں اور ادکاروں کو اعتماد میں لیں گے ۔