عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دے دی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نےاسمبلی فوری تحلیل کرنےکاکہا، اجلاس میں موجود رہنماؤں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی … Continue reading عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دے دی