بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف آئی اے نے شہباز شریف کے گھر عدالتی نوٹس کی وصولی کروالی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہباز شریف کے گھر عدالتی نوٹس کی وصولی کروالی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی نوٹس اسلام آباد میں شہباز شریف کی سرکاری رہائش گاہ پر وصول کرایا گیا، نوٹس ڈی جی ایف آئی اے ثناءاللہ عباسی کی منظوری سےوصول کروایا گیا۔لاہورکی عدالت نے شہباز شریف کو خود یا وکیل کے ذریعے پیر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔