لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کے بعد حکومت کی حکمت عملی بتادی،
اتوار کےروز سابق صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے کہاکہ اگر ہم ناکام ہوتے ہیں توتمام ممبران قومی وصوبائی اسمبلی استعفیٰ دیں گے ،جولائی کے آخر میں یااگست کے شروع میں نئے الیکشن ہوں گے









