بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس نے قاضی فائز عیسیٰ کی پر نوٹ پر مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹ پر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو ڈپٹی سپیکر کی طرف سے مسترد کرنے اور وزیراعظم کی ایڈوائز پر صدر مملکت کے قومی اسمبلی توڑنے پر پید ا صورتحال پر غو ر کےلئے اپنے گھر پر مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس سے فوری طور پر مشاورتی اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔