علامتی سپیکر سردارایا ز صادق کی عدم اعتماد کی کائونٹنگ کے دوران اسمبلی ہال کی لائٹیں بند کردیں گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور علامتی سپیکر سردارآیا ز صادق نے عدم اعتماد کی کائونٹنگ میں مصروف ہی تھے کہ اسی دوران قومی اسمبلی ہال کی لائٹیں بند کردیںگئیں۔