بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی ایم ایف کا وفد جنوری کے آخرمیںپاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد:عالمی مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفد جنوری کے آخرمیںپاکستان کا دورہ کرے گا۔آئی ایم ایف اگلے ہفتے پاکستان کو اپنےوفدکے دورے کے شیڈول سے آگاہ کرے گا۔آئی ایم ایف کا وفد خزانہ ، تجارت، توانائی، صنعت وپیداور ،ایف بی آر ،اسٹیٹ بینک ،نیپرا اور اوگراکے حکام سے ملاقاتیں کرے گا،اس کے علاوہ وفد چاروں صوبائی دارالحکومتوں کا دورہ کرے گا،وفد پروگرام کے نویں جائزہ کےبعدسفارشات مرتب کرے گاجس کے بعد پاکستان کو اگلی قسط جاری کرنےسے متعلق فیصلہ ہوگا۔