بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، لی بیجان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے قونصل جنرل لی بیجان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین  کی دوستی مثالی ہے۔

کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے منصوبے مستقبل میں کراچی کے لیے بہتر ثابت ہوں گے۔

لی بیجان نے کہا کہ پاک چین دوستی زندہ باد اور یہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔