بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امپورٹڈ کے فرنٹ مین کونگران وزیراعلیٰ بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھائیں اورنواز شریف یازرداری کوبنادیں،اسد عمر

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے محسن نقوی کوزرداری کافرنٹ مین قراردیتے ہوئے اس کانام لیے بغیر تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین کونگران وزیراعلیٰ بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھائیں اورنواز شریف یازرداری کوبنادیں۔