بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عبوری اسٹے آرڈر کی درخواست مسترد ہونے پر فواد کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں کہ پیپلزپارٹی کی عبوری اسٹے آرڈر کی درخواست سپریم کورٹ نے مستردکردی ہے لہذا ڈپٹی سپیکر کی رولنگ برقرار رہے گی۔آرٹیکل 69کے تحت سپریم کورٹ کو اختیار حاصل نہیں کہ وہ پارلیمان کی رولنگ کو جج کر سکے ،ی سپیکر کا آئینی اختیار ہے ۔