بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس میں گندم پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا،چیف سیکرٹری ، آئی جی، سیکرٹری خوراک، ڈائریکٹر فوڈ، کین کمشنر، اعلیٰ حکام شرکت کرینگے۔