بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیپٹن (ر) محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد کی ذمہ داری سےسبکدوش

اسلام آباد(ممتازنیوز)چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان کوچیف کمشنر کے عہدے سےسبکدوش کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔گریڈ 20 کے کیپٹن (ر) نور الامین مینگل کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔کیپٹن (ر) نور الامین اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔واضح رہے کہ کیپٹن (ر) محمد عثمان بطور چیئرمین سی ڈی اےکے ساتھ ساتھ چیف کمشنر کی اضافی ذمہ داری بھی سرانجام دے رہے تھے۔