بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے دوران مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کیا جارہا ہے جس سے شرح سود 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کردی گئی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مہنگائی کا زور ہے اس لیے قیمت کا استحکام ضروری ہے۔