بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف پر کاٹا لگا تو آپ بھنگڑے ڈال رہے تھے، خواجہ آصف کا عمران خان کو جواب

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب نواز شریف پہ کاٹا لگا تھا آپ بھنگڑا ڈال رہے تھے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ اس کاٹے کے بینیفشری تھے،میراثیوں کی طرح تعریفیں کرتے تھے، آج دم پہ پاؤں آیا ہے تو تکلیف ہو رہی ہے، ملک کا نقصان یادآرہا ہے ، کبھی گالی دیتے ھو کبھی ترلے منتیں کر تے ہو،

 

عمران خان نے کل سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی