اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بنی گالہ میں ہوا جس میں نگران وزیراعظم کےلئے ناموں پر غور کیا گیا۔نگران وزیراعظم کےلئے نام کل اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو بجھوائے جائیں گے ۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور قانونی امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔
عمران خان کی زیرصدارت اجلاس،نگران وزیراعظم کےلئے ناموں پر غور








