بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسپیکرقومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسپیکرقومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43استعفے منظور کرلیے ،اسپیکرقومی اسمبلی نے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کوبھجوادئیے ،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کوسپیکرقومی اسمبلی کے منظور کردہ استعفے موصول ہوگئے