اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنے کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کا اطلاق فوری ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق صدر کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔آرٹیکل 94کے تحت صدر مملکت نے وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ نگران وزیراعظم کے تقرر تک کام جاری رکھیں گے ۔
عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری








