اللہ تعالیٰ نے آپ سب کو سعادت دی تمام عازمین حج سے ملتمس ہوں کہ اللہ کے بابرکت گھر جا کر ملکی سلامتی واستحکام کے لیے دعاکریں ،ڈائریکٹر حج مدینہ عبدالوہاب سومرو کی عازمین سے گفتگو