بہاولپور،محکمہ خوراک کاگندم کی غیرقانونی نقل وحمل کیخلاف گرینڈآپریشن‘ پندرہ دنوں میں 32 گاڑیاں پکڑکر19 ہزار634 کلوگرام گندم ضبط کرلی