بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چوتھی سہ ماہی میں اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے،ترجمان