بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں، وہ آخری سانس تک وفاق کی زنجیر بن کر پاکستان کے اتحاد، ترقی اور خوشحالی کے لئے برسرپیکار رہیں، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت