سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی پاکستان میں پیشہ ورانہ امتحانی پروگرام کے پروجیکٹ مینیجر جوہر افضل سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال