نئے صوبوں پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے،تحریک صوبہ ہزارہ کے عہدیدارن کا صوبہ ہزارہ کا بل دو سال بعد سینٹ قائمہ کمیٹی میں لا کر مزید موخر کرنے پر تشویش کا اظہار