نگران وزیراعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے،وزیراعظم سنکیانگ یونیورسٹی کا دورہ کریں گے اور طلبا سےخطاب بھی کریں گے